: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور/16نومبر(ایجنسی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی گجرات میں اسمبلی الیکشن کے لئے کانگریس کے ساتھ اتحاد کرے گی۔
text-align: start;">بدھ کو گڈچرولی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شرد پوار نے کہا کہ این سی پی گجرات اسمبلی الیکشن کے لئے کانگریس کے ساتھ گٹھ بندھن کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گجرات میں انتخابی صورتحال کانگریس کے حق میں ہے۔